حدیث میں کلونجی کے فوائد / kalonji ke Fawayed

کلونجی کے فوائد حدیث میں از قلم ۔ مفتی محمد ابراہیم آسی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے۔ کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے۔ کلونجی ایک قسم کی گھاس کا بیج ہے۔ اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس […]