بچوں پر شفقت

بچوں پر شفقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم بچوں سے پیار اور شفقت سے پیش آتے۔ ان سے ہنسی مذاق کرتے۔ ان سے دل لگی کرتے۔ ان کو بہلاتے۔ سلام میں آپ سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے۔ سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا،اے لوگو! بچوں کو چوما کرو کیونکہ ان کے چومنے […]