Eiden ki Namaz ada karne ka tariqa/ عیدین ادا کرنے کا طریقہ

عیدالفطر اور عیدا لاضحی کی نماز کا طریقہہ عیدالفطر اور عیدالاضحی کی نمازیں ہر اس شخص پر واجب ہیں جس پر جمعہ فرض ہے۔ عیدین دوگانہ یعنی دو رکعتوں والی نماز ہے۔ نمازِ عیدین کا طریقہ وہی ہے جو دیگر نمازوں کا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ نماز عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہی […]
Namaze Janaza ka Tariqa/ نماز جنازہ کا طریقہ

نماز جنازہ کا طریقہ اور دعا نماز جنازہ فرض کفایہ ہے، اگر بعض لوگوں نے پڑھ لی تو سب سے فرض ساقط ہو جائے گا لیکن اگر کسی نے بھی نہ پڑھی تو سب گنہگار ہوں گے۔ اس کے ادا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ امام میت کے سینے کے مقابل کھڑا ہو۔ اگر […]
خطبہ جمعہ/Khutba juma
خطبہ نکاح/ KhutbaNikah

خطبہ نکاح اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِیْنُه وَنَسْتَغْفِرُه وَنُؤْمِنُ بِه وَنَتَوَكَّلُ عَلَیْهِ وَنَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّئاٰتِ اَعْمَالِنَا مَن یَّهْدِهِ اللهُ فَلاَ مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ یُّضْلِلْهُ فَلاَ هَادِيَ لَهُونَشْهَدُ أَنْ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ۞وَنَشْهَدُ اَنَّ سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُه۔ أَمَّا بَعْدُ: فَأَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ […]
نماز کے فرائض کتنے ہیں

سوال۔ نماز کے فرائض کتنے ہیں ؟ ۱ ۔تکبیرِ تحریمہ یعنی اَﷲُ اَکْبَرُ کہنا۔ ۲۔قیام یعنی سیدھا کھڑے ہوکر نماز پڑھنا۔فرض، وتر، واجب اور سنت نماز میں قیام فرض ہے، بلاعذرِ صحیح اگر یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھے گا تو ادا نہیں ہوں گی. نفل نماز میں قیام فرض نہیں۔ ۳۔قرآت یعنی مطلقاًایک آیت پڑھنا۔ […]
نماز میں کتنی شرطیں ہیں ؟

نماز میں کتنی شرطیں ہیں ؟ نماز میں چھ شرطیں ہیں ۔ صحت نماز کی چھ شرطیں ہیں: (۱) طہارت۔ (۲) ستر عورت۔ (۳) استقبال قبلہ۔ (۴) وقت۔ (۵) نیت۔ (۶) تحریمہ ”الدرالمختار”، کتاب الصلاۃ، باب شروط الصلاۃ، ج۲، ص۸۹
مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں

مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں: لفافہ ازار بند قمیص عورت کے لیے مذکورہ تین کے علاوہ دو مزید دو چادریں ہوتی ہیں: سینہ بند اوڑھنی مرد و عوت کے کفن کی تفصیل درج ذیل ہے: لفافہ (چادر): میت کے قد سے اتنی بڑی ہو کہ دونوں طرف سے باندھی جاسکے ازار بند: […]
بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ کسی شخص کو نماز میں […]