طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ

 اگر شوہر نے بیوی کو رجعی طلاق دی ہو اور تین طلاقیں بھی مکمل نہ ہوئی ہوں ، تو ایسی طلاق کی عدت میں( یعنی عورت حاملہ نہ ہواورحیض آتے ہوں تو طلاق کے بعد تین مکمل ماہواریاں گزرنے سے پہلے اورحاملہ ہوتوبچہ پیدا ہونے سے پہلے) شوہر اپنی بیوی سے رجوع کر سکتا ہے اور اگر رجوع  نہیں […]

کیااولاد نہ ہونے پر بیوی طلاق مانگ سکتی ہے

اگر شوہر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر ہے اور اس کے علاوہ بھی اس کے تمام حقوق شرع کے مطابق پورے کرتا ہے، تو شوہر میں محض کسی میڈیکل پرابلم کے سبب اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اس سے طلاق مانگنا، جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ طلاق مانگنے کے شرعی اعذار و مجبوریوں […]

کیا میاں بیوی الگ رہنے سے طلاق پڑ جائے گی ؟

نکاح ایک شرعی عقد ہے، جس کی وجہ سےعقد كرنے والی عورت اپنے شوہر کی زوجیت میں آ جاتی ہے، پھر اس عقد کو ختم کرنے اور اس شخص کی زوجیت سے جدا ہونے کے لئے بھی شریعتِ مطہرہ نے ایک طریقہ وضع کیا ہے، جس کو طلاق کہتے ہیں (خواہ وہ کسی بھی صورت […]

نماز قضائے حاجت کا طریقہ Namaz Qazaye Hajat Ka Taiqa

نماز قضائے حاجت کا طریقہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ سے یا مخلوق میں سے کسی سے کوئی حاجت در پیش آئے تو وہ وضو کر کے دو رکعت نماز اد کرے اور پھر یہ دعا پڑھے : لَا إِلٰهَ إِلَّا اﷲُ الْحَلِيْمُ الْکَرِيْمُ، سُبْحَانَ اﷲِ رَبِّ […]

غصہ میں طلاق ہو جائے گی

   اگر کوئی شخص صریح الفاظ کے ساتھ  اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو اس سے طلاق واقع ہوجاتی ہے، چاہے طلاق کی نیت اور ارادہ ہو یا نہ ہو، کیونکہ صریح طلاق کے واقع ہونے میں نیت اور ارادہ کا کوئی دخل نہیں ہوتا۔ نیز طلاق چونکہ عموماً غصہ ہی کی حالت میں […]

نماز میں درود شریف پڑھنا /Namaz me Dorood Padhna

سنت غیر موکدہ میں نفل میں  قعدہ اولی اور قعدہ آخرہ میں درود پڑھنا سنت ہے   فرض میں وتر میں سنت موکدہ میں قعدہ آخرہ میں درود پڑھنا فرض میں وتر میں اور سنت موکدہ میںالتحیات کے بعد  قعدہ اولی میں درود نہ پڑھیں۔ نماز میں درود شریف پڑھناسنت ہے /Namaz me Dorood Padhna