ڈائلاسیس سے روزہ نہیں ٹوٹتا

ڈائیلاسز میں مصنوعی گردے کی مشین سے انسانی جسم کا خون صاف کیا جاتا ہے، اس میں مریض کے جسم کی رگ میں دو نالیاں لگائی جاتی ہے، ایک سے خون نکل کر مشین میں جاتا ہے اور دوسری سے صاف ہوکر مریض کے جسم میں داخل ہوجاتا ہے، اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا […]
نابالغ پر روزہ فرض نہیں

نابالغ پر روزہ فرض نہیں ،البتہ اگر نابالغ بچہ یا بچی سات سال کے ہو جائیں اور روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہوں، روزہ انہیں ضرر نہ دیتا ہو، تو ان کے ولی پر لازم ہے کہ انہیں روزہ رکھوائے اور جب دس سال کے ہو جائیں، تو ولی پر واجب ہے کہ روزہ رکھنے […]
اسلامی بچوں کا پیارانا م معنی کے ساتھ

ابرار نیک، اچھا، صالح، فرمانبردار، اطاعت گزار، نیکوکاروں کی جماعت۔ (بَرّ کی جمع) اسد کئی صحابہ کرام کا نام، شیر، یہ بہادری سے کنایہ ہے، اس لئے بہادر شخص کو بھی اسد (شیر) کہا جاتا ہے احسان نیکی، اچھا سلوک، بھلائی اخلاق عادات و اطوار۔ (خُلُق کی جمع) احسن نہایت اچھا۔ (اسم تفضیل) ارشاد ہدایت، […]
شعبان کی حقیقت

چونکہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنم سے نجات پاتے ہیں اس لیے اس رات کو شبِ برأت کہتے ہیں ۔ اس رات کو لیلۃ المبارکۃ یعنی برکتوں والی رات، لیلۃ الصک یعنی تقسیم امور کی رات اور لیلۃ الرحمۃ […]
شب برات کے فضائل

اللہ تبارک و تعالی نے انبیا و رسل، جن و انس،رات و دن اور دیگر مخلوقات کو پیدا فرمایا ہے اور ان میں بعض کو بعض پر فضیلت سے نوازا ہے،جیسے رسول انبیا سے افضل،حضور تمام انبیا و رسل سے افضل،صحابہ اولیا سے افضل،اولیا تمام انسانوں سے افضل، انسان تمام مخلوقات میں افضل،عالم جاہل […]
کیا محمد فاتح نام رکھنا جائز ہے؟

فاتح کا مطلب ہے: “جیتنے والا، فتح کرنے والا۔ “لہذا محمد فاتح نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ !بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف محمد رکھیں، کیونکہ حدیث میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا محمد نام رکھنے کی ہے، […]
بزرگوں کی قبروں پر مزارات کیوں بنائے جاتے ہیں؟

بزرگوں کی قبروں پر مزارات اس لیے بنائے جاتے ہیں، کہ مزار صاحبِ قبر کی عظمت کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے، اگر قبر سادہ ہو، تو ناواقف افراد کو معلوم نہیں ہوتا کہ صاحب قبر کون ہیں، جس کی وجہ سے اندیشہ ہوتا ہے کہ لوگ ان کے احترام میں کمی کریں، لیکن جب […]
کیا انڈے پر فاتحہ خوانی ہو جاتی ہے

مرغی وغیرہ حلال پرندے کے انڈے پر فاتحہ خوانی ہوجاتی ہے کہ ایسے پرندے کا انڈا حلال ہے اور ہر حلال چیز پر فاتحہ خوانی ہوجاتی ہے، اور اس کا ایصال ثواب ہوسکتا ہے۔ امام اہل سنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: حلال جانور کا کچا پکا انڈا سب حلال ہے، ہاں […]
مچھلی پر فاتحہ دلائی جاسکتی ہے یا نہیں

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مچھلی پر فاتحہ دلاسکتے ہیں کہ ہر پاک طیب چیز پر فاتحہ دلانا جائز ہے،اس طرح مچھلی کھلانے پر جو ثواب مرتب ہوگا، اسے ایصال کیا جاسکتا ہے۔فتاوی فقیہ ملت میں ہے:” حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمة الرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ : ” جو […]
یارسول اللہ پکارنا کیسا

قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو لفظ (یا) سے ندا کرنا دور و نزدیک سے پکارنا جائز ہے، ان کی ظاہر ی زندگی میں بھی اور وصال کے بعد بھی ہر طرح جائز اور باعث برکت ہے۔اس کے جواز اور باعث برکت ہونے پر قرآن و احادیث […]