ممبر آف پارلیمینٹ افضل انصاری کی ممبئی آمد پر معین المشائخ معین میاں کی موجود گی میں مفتی محمد ابراہیم آسی نے ملعون وسیم رضوی کی کتاب ، محمد ، کے جواب میں لکھی ۔ عظیم محمد کتاب پیش کی ۔