Gusal Mayyat Se Pehle Mayyat Ka Pas Tilawat Karna Kaisa ? غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟

    میت کوغسل دینے سے پہلے اس کے پاس کھڑے ہوکرتلاوت کرنامکروہ ہےہاں البتہ اگرمیت کے پورےبدن کوکسی پاک کپڑے سے چھپا لیاگیاہوتوغسل دینے سےپہلے بھی اس کے پاس کھڑے ہوکرتلاوت کرسکتے ہیں