غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟ Ghaibana Namaz e Janaza Parhne Ka Hukum?
مذہب حنفی میں غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں ، کیونکہ نماز جنازہ درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط میت کا نمازی کے سامنے ہونا ہے، اور غائبانہ نماز جنازہ میں یہ شرط مفقود ہوتی ہے، لہذا یہ جائز نہیں ۔