خانقاہی نظام
آپ نے خانقاہ کو صرف عبادت کی جگہ نہیں بنایا بلکہ اسے تعلیم وتربیت، خدمتِ خلق اور اصلاحِ معاشرہ کا مرکز بنایا۔خانقاہ میںمسافروں کی خدمت کی جاتی تھی،غریبوں کو کھانا کھلایا جاتا تھا، ضرورت مندوں کی مالی مدد کی جاتی تھی،دینی تعلیم دی جاتی تھی،روحانی تربیت کی جاتی تھی۔یہی خانقاہ وقت گزرنے کے ساتھ پورے برصغیر میں اشرفیہ سلسلے کی اشاعت کا مرکز بن گئی۔
Post Views: 17