ملعون وسیم رضوی خود بیمار
ملعون وسیم رضوی اپنی کتاب کے صفحہ۴۴ پر لکھتا ہے کہ
’’محمد ذہنی طور پر بیمار تھے۔‘‘ (معاذ اللہ سو بار معاذ اللہ )
حضور اقدس ﷺ کی ذات پر ملعون وسیم رضوی کا یہ بہتان اور الزام ہے۔ کسی بھی مورخ نے یہ بات کہیں نہیں لکھی ہے۔ مؤرخ ابن اسحاق، مؤرخ ابن ہشام، طبقات ابن سعد، طبری کسی نے کہیں بھی یہ نہیں لکھا ہے کہ معاذ اللہ حضور ﷺ ذہنی بیمار تھے۔ یہ صرف اور صرف ملعون وسیم رضوی کا بہتا ن ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ملعون وسیم رضوی خود ذہنی مریض ہے جو اس طرح کا الزام لگاتا ہے۔
Post Views: 32