ملعون وسیم رضوی حلالی یا حرامی؟

ملعون وسیم رضوی حلالی یا حرامی؟
ملعون وسیم رضوی کی دریدہ دہنی فریب مکاری اور جہالت کو ملاحظہ کیجئے۔ وہ اپنی پوری کتاب میں کہیں لکھتا ہے محمد کی بیوی عائشہ، کہیں لکھتا ہے محمد کی شادی عائشہ کے ساتھ، کہیں لکھتا ہے ابوبکر کی بیٹی عائشہ کے ساتھ محمد کی شادی ہوئی،
صفحہ نمبر ۶۰؍ پر ایک بار، صفحہ ۶۱؍ پر ۴ ؍ بار، صفحہ ۶۴؍ پر ایک بار، صفحہ ۶۵؍ پر دو بار، صفحہ ۳ پر تین بار، صفحہ ۶۶؍ پر ایک بار، صفحہ ۶۷؍ پر ۳؍بار، صفحہ ۶۸؍ پر ایک بار، صفحہ ۶۹؍ پر ایک بار، صفحہ ۸۱؍ پر دو بار، صفحہ ۸۷؍ پر ایک بار، صفحہ ۸۸؍ پر ایک بار۔
مجموعی طور پر ۲۱؍ جگہ وہ تسلیم کرتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضور اقدس ﷺ کی بیوی ہیں اس کے باوجود وہ جاہل حضور اقدس ﷺ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ہمبستری کو زنا لکھتا ہے اس بد بخت کی عبارت ملاحظہ فرمائیں۔
وہ اپنی کتاب کے صفحہ ۷۳؍ پر لکھتا ہے۔
’’ابوبکر پہلے ہی سے محمد کا عقیدت مند تھا۔ ابوبکر کی دوستی حاصل کرنے کے لئے محمد کو ان کی معصوم بچی کے ساتھ زنا کرنا پڑا۔‘‘
جاہل ملعون وسیم رضوی کو اتنا معلوم نہیں کہ میاں بیوی کے درمیان زنا یعنی بلتکار نہیں ہوتا۔ تمام مذاہب میں اپنے اپنے طریقے سے بیاہ ہوتا ہے۔ ہر مذہب میں شادی بیاہ کی الگ الگ رسم و رواج ہے۔ اسی رسم و رواج کے دائرے میں عورت اور مرد کا رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا شادی ہے۔ اس کے بعد دونوں کے جنسی تعلقات کو ہمبستری یا سمبھوگ کہا جاتا ہے۔ رشتہ ازدواج میں منسلک نہ ہو، ایسے ہی تعلق قائم کرے اس کو عصمت دری، بلتکار یا حرام کاری کہا جاتا ہے۔
میں ملعون وسیم رضوی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس کے باپ محمد ذکی نے شادی کر کے اپنی بیوی سے ہمبستری کی یا نہیں؟ کی اور ضرور کی، تبھی تو ملعون وسیم رضوی پیدا ہوا، جب محمد ذکی اور اس کی بیوی کے درمیان زناکاری اور بلتکاری ہوئی تو بتایا جائے کہ زنا اور بلتکاری سے جو بچہ پیدا ہوتا ہے اس کو سماج میں حرامی کہا جاتا ہے یا نہیں؟ اب قارئین خود فیصلہ کریں کہ ہمارے قول کے مطابق نہیں بلکہ ملعون وسیم رضوی کے قول کے مطابق ملعون وسیم رضوی حرامی ہوا یا حلالی؟