پہلو کی ٹیڑھی ہڈی
آپ نے عورتوں کے ساتھ نرمی کا حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا۔ میں تمہیں عورتوں کے ساتھ اچھے برتائو کی وصیت کرتا ہوں۔ تم میری وصیت کو قبول کرو کیوں کہ عورت پہلو کی ٹیڑھی ہڈی سے پیدا کی گئی ہے۔ اگر سیدھی کرنے کی کوشش کرو گے۔ تو ٹوٹ جائے گی ۔اسے چھوڑ دو، میری وصیت کو قبول کرو۔
Post Views: 11