شفقت و رحمت
رحمت بنا کر بھیجا گیا ہوں
صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ مشرکین کے لئے بد دعا کردیں آپ نے فرمایا میں لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا میں تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہوں۔
جنگ احد کے موقع پر آپ کے دندان مبارک شہید ہوگئے، چہرہ خون آلود تھا مگر زبان پر یہ الفاظ تھے۔ اللھم اغفرلقومی فانھم لا یعلمون، اے اللہ! میری قوم کا گناہ معاف کردے اس لئے کہ وہ جانتے نہیں۔
Post Views: 11