شیر کا غلام بن جانا
آپ کے آزاد کردہ غلام حضرت سفینہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک جنگل میں چلا گیا، اچانک ایک شیر میرے سامنے آگیا ۔میں نے کہا اے شیر! میں رسول اللہ کا آزاد کردہ غلام ہوں یہ سنتے ہی شیر دُم ہلاتا ہوا میرے پہلو میں کھڑا ہو گیا میرے ساتھ چلا ،یہاں تک کہ مجھے راستہ مل گیا۔
Post Views: 14