بکری کا سجدہ کرنا
حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر اور حضرت ابوبکر کے ساتھ ایک انصار کے باغ میں آپ داخل ہوئے۔ وہاں بکری نے آپ کو سجدہ کیا ۔حضرت ابوبکر نے عرض کیا، یا رسول اللہ! بکری سےز یادہ ہم حقدار ہیں کہ آپ کو سجدہ کریں۔ آپ نے فرمایا میری امت کو جائز نہیں کہ ایک دوسرے کو سجدہ کرے اگر جائز ہوتا تو میں حکم دیتا کہ عورت اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔
Post Views: 11