قحط سے نجات
جب قریش نے ایمان لانے سے انکار کیا تو آپ نے دعا کی اے اللہ! ان پر حضرت یوسف کے دور کا قحط نازل فرما۔ دعا قبول ہوئی، قریش مردار اور ہڈیاں کھانے لگے ۔ابو سفیان نے آپ کی خدمت میں آکر عرض کیا اے محمد! (صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کی قوم ہلاک ہوگئی۔ قحط دور ہونے کے لئے دعا کیجئے۔ آپ نے دعا فرمائی اور قحط دور ہوگیا۔
Post Views: 12