کھجور کی ڈالی کا روشن ہونا
حضرت قتادہ بن نعمان بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ اندھیری رات میں بارش ہو رہی تھی۔ میں جماعت میں شامل ہونے کے لئے مسجد پہونچا۔ نماز سے فارغ ہوکر آپ نے فرمایا اے قتادہ! یہ کھجور کی ڈالی لو ،یہ تمہارے دس ہاتھ آگے دس ہاتھ پیچھے روشنی کرے گی۔ جب گھر پہونچو، اس میں ایک کالی شکل دیکھوگے اس کو مار کر نکال دینا کیوں کہ وہ شیطان ہے۔ جس طرح آپ نے فرمایا تھا ویسا ہی ہوا۔
Post Views: 10