قد کا لمبا ہونا حضرت ابو عبدالرحمن بن زید ،پیدائشی چھوٹے قد کے تھے۔ آپ نے ان کے سر پر دست شفقت پھیرا۔ان کے لئے دعا کی، اثر یہ ہوا کہ جب بھی یہ کسی قوم میںیا کسی مجلس میںجاتے سب سے بلند قامت نظر آتے تھے۔