بارش کا نزول حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ خطبہ کے دوران ایک اعرابی نے عرض کیا یا رسول اللہ !بارش نہ ہونے سے قحط پڑ گیا ہے۔ آپ دعا فرمایئے۔ آپنے ہاتھ اُٹھا کر دعا فرمائی ۔چاروں طرف بادل چھا گئے اور مسلسل بارش ہونے لگی۔