سورج کا ٹھہر جانا
جب کفار قریش نے واقعہ معراج کے بعد آپ سے دریافت کیا کہ ملک شام سے قافلہ کب آرہا ہے۔ آپ نے جواب دیا میں نے قافلہ کو بیت المقدس کے راستے میں دیکھا ہے۔ بدھ کے دن مکہ آجائے گا۔ بدھ کے دن کفار قریش مکہ سے باہر نکل کر قافلہ کا انتظار کر رہے تھے۔ سورج غروب ہونے کے قریب ہوگیا قافلہ نہیں آیا آپ نے اللہ سے دعا کی، سورج ٹھہر گیا۔ اور اس وقت تک نہیں ڈوبا جب تک کہ قافلہ مکہ نہیں آگیا۔
Post Views: 10