حضرت ابو محذورہ حضرت ابو محذورہ کا شمار بھی آپ کے مؤذنوں میں ہوتا ہے۔ آپ نےان کو مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں اذان دینے کے لئے مقرر کیا تھا۔ ۸ھ میں یہ اسلام لائے۔ یہ ہمیشہ مکہ میں ہی رہے۔ ۵۹ھ میں ان کا وصال ہوا۔