حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم
حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم، اصحاب صفہ میں شامل ہیں ۔آپ نابینا صحابی تھے۔ یہ بھی آپ کےمؤذنوں میں شمار ہوتے ہیں۔ مسجد نبوی میں اذان دیتے تھے۔ جب آپ غزوہ میں تشریف لے جاتے تو ان کو اپنا خلیفہ اور جانشیں مقرر کرتے خلافت فاروقی میں جنگ قادسیہ میں شہادت ہوئی۔
Post Views: 11