مؤذن
دربار نبوت میں اذان دینے والے خوش نصیب چار ہیں۔(۱) حضرت بلال بن رباح(۲) حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم(۳) حضرت سعد بن عائذ، (۴)حضرت ابو محذورہ۔
حضرت بلال
حضرت بلال، ان کے والد کا نام رباح ،تھا حبشہ کے رہنے والے تھے۔ مکہ میں امیہ بن خلف کے غلام تھے۔ حضرت ابوبکر نے خرید کر آزاد کر دیا۔ آپ کے وصال کے بعد آپ کے فراق میںہروقت روتے رہتے تھے مدینہ منورہ سے ملک شام میں سکونت اختیار کر لی ۶۰ھ میں دمشق میں ان کا وصال ہوا۔ باب الصغیر قبرستان میں مدفون ہوئے۔
۔
Post Views: 12