حضرت کعب بن مالک

حضرت کعب بن مالک
حضرت کعب بن مالک بھی دربار نبوت کے شاعر تھے۔جنگ تبوک میں شریک نہ ہونے کی وجہ سے معتوب ہوئے۔ ان کی توبہ کی قبولیت پر قرآن کی آیت نازل ہوئی ۔آپ نے ان سے فرمایا ،تم مشرکین کی ہجوکیا کرو مومن اپنے جان و مال سے جہاد کرتا ہے۔ تمہارے اشعار کفار کے حق میں تیروں کے برابر ہیں۔ حضرت علی کے دور خلافت میں ان کا وصال ہوا۔