حضرت عقبہ بن عامر جہنی

حضرت عقبہ بن عامر جہنی
حضرت عقبہ بن عامر جہنی بھی آپ کے خادموں میں شمار ہوتے ہیں آپ کی سواری کی لگام تھامے رہتے تھے۔ قرآن اور فرائض کے علوم میں ماہر تھے۔ اعلیٰ درجہ کے شاعر تھے۔ حضرت امیر معاویہ نے اپنی دور حکومت میں ان کو مصر کا گورنر بنا یاتھا۔ ۵۸ھ؁ میں مصر میں آپ کا وصال ہوا۔