حضرت قاسم

حضرت قاسم
حضرت قاسم آپ کے سب سےپہلے فرزند ہیں ۔حضرت خدیجہ کے شکم سے اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئے۔ دو سال کی عمر میں وفات پائی۔ انہیں کے نام کی نسبت سے آپ کی کنیت ابوالقاسم ہے۔