نواں نکاح
نواں نکاح آپ نے ۷ھ میں حضرت صفیہ سے فرمایا۔ ان کے والد کا نام حی بن اخطب تھا۔ یہ قبیلہ بنو نضیر کے سردار تھے ۔ان کی والدہ کا نام ضرہ بنت سموئل ہے ۔یہ خاندان بنی اسرائیل میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام سے ہے۔ ان کا اصلی نام زینب تھا ۔آپ نے بدل کر صفیہ رکھ دیا۔ ان کے شوہر کا نام کنانہ تھا ۔جو جنگ خیبر میں قتل ہوا۔
ان سے ۹؍ حدیثیں مروی ہیں۔ ۵۰ھ ساٹھ سال کی عمر میں مدینہ منورہ میں انتقال ہوا۔ اور جنت البقیع میں سپرد خاک کی گئیں
Post Views: 12