آٹھواں نکاح
آٹھواں نکاح آپ نے حضرت جویریہ سے ۵ھ میں فرمایا ۔ان کے والد کا نام حارث بن ضرار تھا۔ یہ قبیلہ مصطلق کے سردار تھے۔ غزوہ مریسیع میں کفار کی شکست کے بعد قیدی بنالی گئی تھیں ۔آپ نے آزاد کرکے نکاح کر لیا ۔ ان سے سات حدیثیں مروی ہیں ۶۵؍ سال کی عمر میں ۵۰ھ میں مدینہ منورہ میں انتقال ہوا ،نماز جنازہ مروان بن حکم نے پڑھائی۔ جنت البقیع میں مدفون ہوئیں۔
Post Views: 10