پانچواں نکاح
آپ نے پانچواں نکاح حضرت زینب بنت خزیمہ سے ۳ھ میں فرمایا۔ ان کی والدہ کا نام ہند تھا، یہ بھی بیوہ تھیں ان کی پہلی شادی حضرت عبداللہ بن جحش سے ہوئی تھی وہ جنگ احد میں شہید ہوگئے ۔آپ سے نکاح کے وقت ان کی عمر ۲۹؍ سال تھی، نکاح کے بعد تین ماہ تک با حیات رہیں ماہ ربیع الاول ۴ھ میں وفات پاگئیں جنت البقیع میں مدفون ہوئیں۔
Post Views: 33