حضرت علی کا جوش محبت
آپ نے وصیت کی تھی کہ میری تجہیز و تکفین ،اہل بیت اور اہل خاندان کریں اس لئے حضرت علی، حضرت عباس، حضرت اسامہ بن زید نے مل جل کر آپ کو غسل دیا ۔ناف مبارک اور پلکوں پر جو پانی کے قطرات تھے حضرت علی نے جوش محبت میں زبان سے چاٹ لیا۔
Post Views: 32