دیگر اہم واقعات
اسی سال ۸ھ میں ماریہ قبطیہ سے آپ کے فرزند حضرت ابراہیم پیدا ہوئے ۔ڈیڑھ سال کی عمر میں ان کی وفات ہوئی۔ اسی سال، آپ کی صاحبزادی حضرت زینب کا انتقال ہوا ۔جو حضرت ابو العاص، کی بیوی تھیں۔ حضرت زینب کا ایک لڑکا جس کا نام علی تھا اور ایک لڑکی جس کا نام امامہ تھا۔
حضرت فاطمہ نے حضرت علی کو وصیت کی تھی کہ میری وفات کے بعد آپ امامہ سے نکاح کر لیں۔ حضرت علی نے اس وصیت پر عمل کرتے ہوئے حضرت امامہ سے نکاح کر لیا۔
Post Views: 36