پاکدامنی پر آیت کا نزول

پاکدامنی پر آیت کا نزول
۵ھ؁ میں اسی غزوہ مصطلق سے واپسی پر، ام المومنین حضرت عائشہ پر تہمت لگی،یہاں تک کہ آپ کی برأت اور پاکدامنی کے لئے سورئہ نور کی آیت نازل ہوئی، اور ام المومنین کی پاکدامنی پر قیامت تک کے لئے قرآن گواہ ہوگیا۔ تہمت لگانے والوں پر حدقذف کی سزا ،۸۰؍ ۸۰؍ درے مارےگئے۔
جس میں حسان بن ثابت، مسطح بن اثاثہ، حمنہ بنت جحش اور منافق عبداللہ بن ابی، کا نام شامل ہے۔
اسی غزوہ میں ام المومنین کا ہار گم ہوا، آیت تیمم نازل ہوئی۔ آپ اس غزوہ میں مدینہ شریف سے ۲۸؍ دن باہر رہے۔