دیگر اہم واقعات
۱۵؍ رمضان ۳ھ میں حضرت امام حسن کی پیدائش ہوئی۔ اسی سال آپ نے حضرت عمر فاروق کی صاحبزادی حضرت حفصہ سے نکاح فرمایا۔ اسی سال آپ کی صاحبزادی ام کلثوم کا نکاح حضرت عثمان سے ہوا ۔
اسی سال میراث کے احکام نازل ہوئے۔ پہلے مشرک عورتوں سے مسلمانوں کا نکاح جائز تھا ،اسی سال مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرنے کی آیت نازل ہوئی۔
Post Views: 25