دندان مبارک شہید

دندان مبارک شہید
آپ اس جنگ میں شدید زخمی ہوگئے آپ کے دو ،دندان مبارک شہید ہوگیا۔ اس جنگ میں ستر، صحابہ کرام شہید ہوئے، چار مہاجرین اور ۶۶؍ انصار تھے اور تیس کی تعداد میں کفار بھی واصل جہنم ہوئے۔