دو قبیلوں میں صلح
مدینہ منورہ کے اطراف میں انصار کے علاوہ ۳؍ بڑے قبیلے، بنو قینقاع، بنو نضیر، اور قریظہ آباد تھے۔ اکثر انصار اور یہود میں لڑائی ہوتی رہتی تھی ۔اس کو ختم کرنے کے لئے آپ نے امن معاہدہ انصار اور یہود کے درمیان کرا کے دونوں فریق سےدستخط کرائے۔ دونوں فریق اس پر راضی ہوئے۔
ہجرت سے قبل فرض نماز صرف ۲؍ رکعت تھی، ہجرت کے سال اول میں جب آپ مدینہ تشریف لائے تو ظہر، عصر، عشاء میں چار ،چار، رکعتیں فرض ہوگئیں۔
Post Views: 26