مسجد نبوی کی تعمیر
مسجد نبوی کی تعمیر، دو یتیم بچوں جناب سہیل اور سہل کی زمین خرید کر ،کی گئی اور اس کی قیمت حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ادا کی۔ مسجد نبوی سے متصل ہی ازواج کے لئے حجرے بنوائے۔ اس وقت حضرت سودہ اور حضرت عائشہ نکاح میں تھیں ،اسی لئے دوہی مکان بنوائے، جب دوسری ازواج نکاح میں آ گئیں تو دوسرے مکانات بنتے گئے۔
Post Views: 32