انتساب

انتساب

میں اپنی اس تصنیف ’’تاجدار عرب و عجم‘‘ کو تاجدار عرب و عجم، سیاح لامکاں،مالکِ انس و جاں، سید ابرار و اخیار،شہنشاہ ذی وقار، دونوں جہاںکے مالک و مختار، محبوب پروردگار، غریبوں کے غمگسار، جان جہاں و جانِ بہار آمنہ کے لخت جگر، عبداللہ کےنور نظر، احمد مجتبیٰ محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں روحانی حصول برکت کے لئے منسوب کرتا ہوں۔
احقر
محمد ابراہیم آسیؔ