ہر قوم کو اسلام کی ضرورت
برادران اسلام !اس دور میں اسلامی قانون کی ضرورت ہر ملک والوں کے لئے ضروری ہے ، ہر مذہب والوں کے لئے ضروری ہے ،ہر قوم والوں کے لئے ضروری ہے ، ہر شہر والوں کے لئے ضروری ہے ، اگر آپ معاشرہ سے برائیاں ختم کرنا چاہتے ہیں تو اسلامی قانون کو اپنانا ہوگا ، اگر آپ سوسائٹی سے برائیاں ختم کرنا چاہتے ہیں تو اسلامی قانون کو گلے لگانا ہوگا ،اگر آپ سماج سے جرائم دور کرنا چاہتے ہیں تو اسلامی قانون نافذ کرنا پڑیگا ، اگر آپ اپنے شہر سے برائیاں دور کرنا چاہتے ہیں تو اسلامی قانون جاری کرنا ہوگا ، اگر آپ اپنے ملک کے جرائم کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اسلامی قانون قبول کرنا ہو گا ۔
Post Views: 30