توبہ کا دروازہ
برادران اسلام توبہ کا دروازہ ابھی تک کھلا ہے ، انسان کو ناامید نہیں ہونا چاہیئے توبہ کا دروازہ اس وقت بند ہو جائے گا جب سورج پچھم سے طلوع ہوگا ۔ اگر ہم سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ پھیلانا چاہیے ، رسول کا وسیلہ لے کر مغفرت کی دعا کرنی چاہیے ، توبہ کرکے اس گناہ کو نہ کرنے کا مستحکم ارادہ کرنا چاہیے یقینا ہمارے گناہ معاف ہو جائیں گے
Post Views: 35