نمازی اور شیطان
سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب انسان سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتا ہوا بھاگتا ہے اور کہتا ہے افسوس انسان کو سجدہ کا حکم ہوا اس نے سجدہ کر لیا اور اس کو جنت ملی مجھے سجدے کا حکم ہوا میں نے انکار کیا اور مجھے جہنم ملی ۔ محترم حضرات اگر آپ شیطان کو رُلانا چاہتے ہیں ،اگر آپ چاہتے ہیں کہ شیطان آپ سے دور ہو جائے اگر آپ چاہتے ہیں کہ شیطان کے شر سے محفوظ رہیں تو آج ہی نماز شروع کر دیجئے۔
Post Views: 32