افضل الجہاد
حضور اکر م نورِ مجسم سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے { اَفْضَلُ الْجَھادِ کَلَمِۃُ حقٍ عندَ السُّلطانِ الجَابِرِ} یعنی کسی ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہدینا بہترین جہاد ہے۔ دین اسلام کے علمائے حق مجا ہدانہ شجاعت کے ساتھ حق بات بادشاہ کے سامنے کہے ہیں ۔ اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر حق بات کو ظاہر کئے ہیں ۔ تلواروں کی دھار پر اپنی گردن کو رکھ کر نیکی کی ہدایت کئے ہیں اور برائیوں سے روکے ہیں۔ بڑے بڑے ظالم
Post Views: 34