درود شریف کے فوائد
ؓ برادران اسلام! درود شریف کے بے شمار فوائد ہیں جو حساب سے باہر ہیں ۔ درود شریف سے مصیبتیںٹلتی ہیں ، بیماریوں سے شفا حاصل ہوتی ہے خوف دور ہوتا ہے ، نجات ملتی ہے ، دشمنوں پر فتح حاصل ہوتی ہے ۔ اللہ کی رضا ہوتی ہے ، دل میں رسول کی محبت پیدا ہوتی ہے ، دل و جان کی پاکیزگی حاصل ہوتی ہے ، پڑھنے والا خوشحال ہوتا ہے ، قیامت کے ہولناک عذاب سے نجات ملتی ہے ، موت سکرات میں آسانی ہوتی ہے ، دنیا کی تباکاریوں سے نجات ملتی ہے ، بھولی ہو ئی چیز یاد آتی ہے ، درود پڑھنے والے کا نام بارگاہ رسالت میں پیش کیا جاتا ہے ، درود شریف پڑھنے والا دنیا و آخرت میں خوش نصیب ہوتا ہے ، آپ بھی درود شریف پڑھ کر اپنے آپ خوش نصیب بنائیے ۔
Post Views: 33