انبیاء کے ساتھ
سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ کل قیامت کے دن اللہ تعالیٰ عبادت کرنے والوں اور جہاد کرنے والوں کو حکم دے گا کہ جنت میں داخل ہو جاؤ ۔ اس وقت عالم دین عرض کریں گے ۔ اے پرودگار عالم یہ لوگ ہمارے علم کے طفیل جہاد کئے، ہمارے علم کے صدقے عبادت کئے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرمائے گا کہ تم میرے نزدیک میرے بعض فرشتوں کے مثل ہو آج تم شفاعت کروتمہاری شفاعت قبول کی جائے گی ۔ پس علمائے کرام بہت سے لوگوں کی سفارش کرکے جنت میں لے جائیں گے ۔
Post Views: 32