بد مذہب کےعقائد کی کتاب پڑھنا حرام ہے
وہ جسے وہابیہ نے دیا ہے لقب شہید وذبیح کا
وہ شہید لیلی نجد تھا وہ ذبیح تیغ خیار ہے
{کل اناء یترشح بمافیہ} ۔ہر برتن سے وہی ٹپکتا ہے جو اس میں ہوتا ہے دیوبندی عقائد کی کتابیں پڑھنا اس لئے منع ہے کیونکہ دیوبندی کے اذیان اور افکار گندے ہیں اس کے عقیدے گندے ہیں ۔ چند مثالوں سے سمجھا جاسکتا ہے (۱) خدا جھوٹ بول سکتا ہے ۔ (۲) رسول کا علم شیطان سے کم ہے ۔ (۳) نماز میں رسول کا خیال کرنے سے بہتر ہے کہ گدھے بیل کو خیال میں لائے ۔ (۴) کوا کھانا جائز ہے ۔ (۶) جسم میں پائخانہ لگ جائے تو چھاٹ لینے سے پاک ہو جائے گا ۔یہ ہے دیوبندی عقائد ۔ اگر کسی نے دیوبندی کی کتاب پڑ ھ لینے کے بعد اس بات کو مان لیا کہ حضور علیہ السلام کا علم شیطان سے کم ہے تو اس کا ایمان ختم ہو جائیگا ۔ جو زندگی کی سب سے بڑی پونجی ہے ۔ سنی بھائیو! سب سے زیادہ حفاظت ایمان کی کرنا چاہیے ۔ اس لئے علماء کرام کا فتوی ہے کہ دیوبندی عقائد کی کتابوں کا مطالعہ حرام ہے ۔
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رضی اللہ تعالی عنہ اپنی کتاب فتاوی رضویہ جلد ششم میں اشرف علی تھانوی کی لکھی ہوئی کتاب تقویۃ الایمان کے بارے میں اس طرح تحریر فرماتے ہیں ۔یہ ناپاک کتاب سخت ضلالت و بے دینی اور کلمات کفر پر مشتمل ہے اس کا پڑھنا زنا اور شراب خوری سے زیادہ حرام ہے اس لئے کہ زنا اور شراب خوری سے ایمان نہیں جاتا لیکن یہ کتاب ایمان کوزائل کرنے والی ہے۔والعیاذباللہ تعالیٰ جو اس کتاب کا پڑھنا اچھا بتائے وہ گمراہ بددین بلکہ کفار مرتدین ہے ۔ انصاف وایمان کی نگاہ سے دیکھاجائے تو مسلمان کا ایمان خود گواہی دے گا کہ وہ مردود کتاب تقویۃ الایمان نہیں بلکہ تفوبۃ الایمان یعنی ایمان کو فوت کرنے والی ہے ۔
سنی بھائیو! اب تو روز روشن کی طرح عیاں ہوگیا کہ دیوبندی عقائد کی کتاب پڑھنا زنا کاری سے بھی بدتر ہے ۔ اگر آپ اپنا اور اپنے گھر والوں کا ایمان بچانا چاہتے ہیں تو ایسی کتابوں سے گھر والوں دور رکھئے ۔ اگر ایمان چلا گیا تو یوں سمجھ لیجئے کہ آپ کا وہ کتاب پڑھنا زنا کاری اور شراب خوری سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتاہے { لاتلقوا بایدکم الی التھلکہ } اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو۔ بد مذہبی تو ہلاکت حقیقی ہے ۔ بُرے ساتھی سے دور بھاگو ۔ کتاب بھی ایک ساتھی ہے ۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں { ایاکم و ایاھم لا یضلو نکم ولا یفتنونکم} ان سے دور بھاگو اور ان کو اپنے سے دور رکھو کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کریں کہیں وہ تم کو فتنہ میں نہ ڈال دیں اسی لئے دیوبندی کتابوں سے دور رہنا ضروری ہے۔
Post Views: 68