از قلم : مولانا محمد ابراہیم آسی
انصاف کیجئے ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی میلاد منانا قرآن و احادیث سے ثابت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ میلاد میں صرف ذکر رب ، ذکر رسول، تلاوت قرآن، پیدائش رسول، نعت نبی، بیان کیا جاتا ہے پھر ناجائز کیوں ہے ، ہاں جس کے دل میں عداوت رسول ہو ،وہ میلاد کو ناجائز اور حرام کہتا ہے ۔خود غیر شرعی کام کرے وہاں حرام کا فتوی بھول جاتے ہیں ، اس تصویر میں دیکھئے میلاد کو ناجائز کہنے والے کیا کر رہے ہیں اور کیا کھا رہے ہیں ۔ کیا انصاف پسند مسلمان اس پر تبصرہ کر کے اپنی رائے پیش کرےگا

یہ کیا ہو رہا ہے کیا کوئی بتائے گا
Post Views: 189