کٹھل کے فوائد /Benefits of Jackfrit

کٹھل کے فوائد
ٹھل ایک ایسا فروٹ ہے جسے غذائیت سے مالامال تصور کیا جاتا ہےاور اس کو مختلف طریقوں سے بنا کر خوراک میں شامل کیا جاتا ہے۔کیا آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو کٹھل کی ظاہری شکل کو دیکھنے کے بعد اسے کھانے سے اجتناب کرتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو آج ہم آپ کی اس پریشانی کو حل کرنے والے ہیں، جب آپ کٹھل کی غذائی افادیت جان لیں گے تو آپ یقیناً اسے اپنی خوراک میں شامل کریں گے۔چلیں اب غذائیت سے مالامال فروٹ کٹھل کے صحت سے متعلق حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں۔
خون میں شکر کی معتدل مقدارکٹھل کم گلائسیمک انڈیکس والا فروٹ ہے جو خون میں موجود شکر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھتا ہے جب کے اسے فائبر،حاصل کرنے کا ایک

jackfruit#aasi# کٹھل#mufti ibrahim aasi#

بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔
وٹامن سی سے بھرپورکٹھل میں وٹامن سی بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے،
امراضِ قلب، فالج اور کینسر کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
نظامِ قوت مدافعت کٹھل میں وٹامن سی اور وٹامن اے بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ متعدد انفیکشنز کے خطرات کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ نظامِ قوت مدافعت کو بھی مضبوط کرتا ہے۔
جلد کے لیے بھی بہترین کٹھل میں اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی پایا جتا ہے جو کہ جلد کی صحت بہترین بناتا ہے اور ساتھ ہی قبل از وقت بڑھاپے سے بھی بچاتا ہے