قربانی کے گوشت کی تقسیم
قربانی سنت ابراہیمی ہے اور قربانی کے گوشت کی تقسیم کا اصول بھی واضح کر دیا گیا ہے،
جس کے مطابق گوشت کے تین حصے ہونے چاہئے
ایک حصہ گھر کے لیے۔
دوسرا حصہ رشتہ داروں ۔
تیسرا حصہ غربا و مساکین کے لیے مختص ہونا چاہیے۔

Post Views: 69