معین ہال مستان تالاب ممبئی میں کتاب عظیم محمد کی اشاعت پر ،معین المشائخ ،معین میاں صاحب قبلہ ،الحاج محمد سعید نوری ،عالی جناب سید اشرف علی اور دیگر علمائے کرام آسی صاحب کی گل پوشی کرتے ہوئے ۔