نماز میں کتنی شرطیں ہیں ؟
نماز میں چھ شرطیں ہیں
۔ صحت نماز کی چھ شرطیں ہیں:
(۱) طہارت۔
(۲) ستر عورت۔
(۳) استقبال قبلہ۔
(۴) وقت۔
(۵) نیت۔
(۶) تحریمہ
”الدرالمختار”، کتاب الصلاۃ، باب شروط الصلاۃ، ج۲، ص۸۹
Post Views: 114
نماز میں کتنی شرطیں ہیں ؟
نماز میں چھ شرطیں ہیں
۔ صحت نماز کی چھ شرطیں ہیں:
(۱) طہارت۔
(۲) ستر عورت۔
(۳) استقبال قبلہ۔
(۴) وقت۔
(۵) نیت۔
(۶) تحریمہ
”الدرالمختار”، کتاب الصلاۃ، باب شروط الصلاۃ، ج۲، ص۸۹
© Copyright 2025 IBRAHIM AASI All Rights Reserved. Designed by - Webs 92 Technologies