گھر میں داخل ہونے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ سلام کرتے ہوئے اور دعا پڑھ کر دائیں پاؤں سے داخل ہوں اور نکلتے وقت دعا پڑھ کر پہلے بایاں پاؤں اور اس کے بعد دایاں پاؤں باہر رکھیں